نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کا دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے ویمن سکواڈ کا اعلان
جمعہ 4 مئی 2018 13:14
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ ویمن ٹیم انگلینڈ اور آئرلینڈ ویمن کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلنے کے ساتھ ساتھ شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی شرکت کرے گی۔ اعلان کردہ سکواڈ کپتان سوزی بیٹس، برناڈائن، سوفی ڈیوائن، کیٹ ابراہیم، میڈی گرین، ہولی ہڈلسٹن، ہاولے جینسن، کاسپیرک، آمیلا کیر، کیٹی مارٹن، اینا پیٹرسن، ہانا روو، ایمی سیٹرتھویٹ، لی تاہوو اور جیس واٹکن پر مشتمل ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر 5 سال کی کوششوں کے بعد ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر بھی شیئر کر دیں
-
روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
محمد رضوان کی غیرذمہ دارنہ بیٹنگ، انگلش کمنٹیٹرز کی کڑی تنقید
-
ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز، جو روٹ نے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
-
ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھڑپیں، فیفا نے ارجنٹائن کے کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد کردیں
-
مانتا ہوں کہ مجھ سمیت رضوان اور سعود سے پرفارم نہیں ہورہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان، ترکمانستان کا شطرنج کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
پی سی بی خواتین کی کرکٹ کے فروغ اور ترقی کیلئے ہر سال خاطر خواہ فنڈز مختص کرتا ہے، کابینہ ڈویژن
-
مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کی کوہ پیما اسما مشتاق کی وفات پر اظہار تعزیت
-
جشن آزادی پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
-
پشاورمیں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
-
رمیز راجا کا مائیکل وان کے بیان پر پاکستانی ٹیم سے بھرپور جواب دینے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.