عارف والا: پولیس کا منشیا ت فروشی کے اڈے پر چھاپہ، 4من11 کلوگرام بھنگ برآمد ملزم گرفتار

جمعہ 4 مئی 2018 19:50

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) پولیس کا منشیا ت فروشی کے اڈے پر چھاپہ 4من11 کلوگرام بھنگ برآمد ملزم گرفتار تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 143/EBکے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کاشف شبیر کو گرفتارکرکے چار من گیارہ کلوگرام بھنگ برآمد کرلی مقدمہ درج۔

متعلقہ عنوان :