گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے نئے صوبائی محتسب عقل بادشاہ سے حلف لیا

جمعہ 4 مئی 2018 20:42

گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے نئے صوبائی محتسب عقل ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2018ء) خیبرپختونخوا کے نئے محتسب کی تقریب حلف برادری جمعہ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں منعقد ہوئی۔

(جاری ہے)

گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے نئے صوبائی محتسب عقل بادشاہ سے حلف لیا۔ تقریب میں صوبائی وزراء اورمختلف محکموں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :