شان ِپاکستان کے دوسرے روز فیشن شو کا اہتمام
جمعہ 4 مئی 2018 21:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شان پاکستان کے جاری تین روزہ آرٹ، فیشن اور موسیقی کے میلے کے دوسرے روز فیشن نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں ایک رنگا رنگ فیشن شو منعقد کیا گیا اس موقع پر پاکستانی ڈیزائنر ہما عدنان، امیر عدنان، ریما احسن ، کومل چاولہ اور بھارت سے آئے ہوئے ڈیزائنر رمپل اور ہرپیت نارولہ (پدماوت فیم) فیشن ڈیزائنرز نے اپنی روایتی کلیکشن متعارف کروائی۔
شان پاکستان کی روح رواں ہما نصر کا کہنا تھا کہ ہم اپنے سپورٹرز کے شکرگذار ہیں اور بھارت سے آئے ہوئے ڈیزائنر کے بھی مشکور ہیں جو پاک بھارت دوستی کو پروان چڑھانے کے لئے اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.