آمنہ خانم کوآرڈی نیٹر ٹو چیف منسٹر بلوچستان مقرر

ہفتہ 5 مئی 2018 00:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی ( کیبنٹ سیکشن ) حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق مس آمنہ خانم کو کو آرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر بلوچستان مقرر کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :