فلم ساز ثاقب ملک نے ادا کارہ میرا کی زندگی پر فلم بنانے کی خبروں کو مسترد کردیا

ہفتہ 5 مئی 2018 12:48

فلم ساز ثاقب ملک نے ادا کارہ میرا کی زندگی پر فلم بنانے کی خبروں کو مسترد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) فلم ساز ثاقب ملک نے ادا کارہ میرا کی زندگی پر فلم بنانے کی خبروں کو مسترد کردیا ۔ایک انٹرویو میں ثاقب ملک نے کہا کہ یہ خبر درست نہیں، میری فلم میرا کی زندگی پر مبنی نہیں ،ْاس میں بہت سے کرداروں کو پیش کیا جائیگا جبکہ فلم کے اسکرپٹ پر تاحال کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ فلم کے حوالے سے مزید تفصیلات سکرپٹ مکمل ہونے اور کاسٹ کا انتخاب کرنے کے بعد شیئر کریں گے۔انہوںنے کہاکہ اس وقت ہم کافی ود میرا کو مکمل کرنے کے لیے مواد اکھٹا کررہے ہیں ،ْمیں اس شو کی میزبانی کروں گی اور اپنے مداحوں کو بھی اس سے آگاہ کرتی رہوں گی۔

متعلقہ عنوان :