چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا بلوچستان کے ضلع خاران میں چھ محنت کشوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس
ہفتہ 5 مئی 2018 19:19
(جاری ہے)
سپریم کورٹ آف پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ضلع خاران کے علاقہ لیجی میں یو فون ٹاور نصب کرنے کے دوران اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے چھ مزدوروں کے قتل کا نوٹس لیا ہے۔
مزید برآں اسی علاقہ سے ڈیڑھ سال قبل ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین کو اغواء کیا گیا اورا اس کا بھی ابھی تک سراغ نہیں مل سکا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ان واقعات کانوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ان مقدمات کی سماعت سپریم کورٹ برانچ رجسٹری کوئٹہ میں 11 مئی 2018ء جمعہ کو ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
چینی کمپنیاں پاکستان میں پاور سیکٹر کو درپیش ٹرانسمیشن نقصانات بارے تکنیکی اور اختراعی اقدامات لینے میں مدد فراہم کریں،احسن اقبال
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.