تحریک انصاف نے پی بی 34 چاغی سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیئے پارٹی ٹکٹ کے حصول کی خاطر درخواست جمع کردی

ہفتہ 5 مئی 2018 20:51

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف چاغی کے ضلعی صدرملک امان اللہ نوتیزئی نے پی بی 34 چاغی سے انتخابات میں حصہ لینے کے لیئے پارٹی ٹکٹ کے حصول کی خاطر درخواست جمع کردی۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں پارٹی کے صوبائی الیکشن سیل میں درخواست کے ساتھ متعلقہ دستاویزات اور مطلبہ فیس بھی جمع کردی گئی۔ خیال رہے چاغی کے انتخابی میدان میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر پہلی بار پی ٹی آئی حصہ لے گی ۔