پی ٹی ڈی سی نے سیاحت کے فروغ کے لئے شمالی علاقہ جات اور ایوبیہ میں اپنے ہوٹلز دوبارہ کھول دیئے

اتوار 6 مئی 2018 16:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) پاکستان ٹورازم ڈویلمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) نے سیاحت کے فروغ کے لئے شمالی علاقہ جات ناران، ہنزہ، سست گلگت، ایوبیہ اور سکردو میں موسم سرما کے اختتام کے بعد اپنے ہوٹلوں کو دوبارہ کھول دیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی ڈی سی حکام کے مطابق پی ٹی ڈی سی ہوٹل موسم گرما کے موقع پر خصوصی رعایت فراہم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :