ضلع انتظامیہ کرک نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10غیر قانونی کلینکس و لیبارٹریز سیل کردیں
اتوار 6 مئی 2018 19:00
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کرک ظریف ا لمانی اورچیف ایگزیکٹو آفیسر خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی ہدایات پر چیف انسپکٹر سلیمان جلال خان ،ڈرگ انسپکٹر عرفان اللہ وزیر اور دیگر متعلقہ حکام پر مشتمل انسپیکشن ٹیم نے شہر میں قائم نجی کلینکس کامعائنہ کیا اور ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ2015 کے تحت مطلوبہ اسناد،لائسنس، پروفیشنل سٹاف نہ رکھنے اور کسی ریگولیٹری اتھارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ نہ ہونے کی وجہ سے 10کلینکس و لیبارٹریز کو سیل کردیاجن میں محی الدین کلینیکل ایکسرے ،ڈاکٹر نعمت اللہ کلینک،الشفاء میڈیکل لیب،ڈاکٹر احسان اللہ کلینک،عمیر کلینک،عاطف ایکسرے،تاج میڈیکل لیب،اکثرکلینیکل لیب،احمد ڈیجیٹل ایکسرے،ڈاکٹر اشفاق کلینک شامل ہیں۔
متعدد کلینکس پر پروفیشنل ڈاکٹرز موجود نہیں تھے جبکہ چھاپوں کے دوران کئی لیبارٹری مالکان موقع سے فرار ہوگئے تھے۔اس موقع پرضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیرقانونی کلینکس و لیبارٹریوں کے خلاف مزید سخت کارروائیوں کا عندیہ دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.