سرگودھا،زمیندار نے کتوں کو گالی دینے پر 2 افراد کو قتل کردیا

اتوار 6 مئی 2018 20:30

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) سرگودھا میں زمیندار نے پالتو کتوں کو گالی دینے پر 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں زمیندار نے کتوں کو گالی دینے پر مشتعل ہوکر خواتین پر کتے چھوڑ دیئے جن کو بچانے کیلئے لوگ آگے بڑھے تو زمیندار نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :