روس، اپوزیشن رہنما ناوالئی سمیت ایک ہزار افراد گرفتار

اتوار 6 مئی 2018 20:30

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) روس میں حکومت مخالف مظاہروں نے شدت اختیار کرلی۔ اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالئی سمیت ایک ہزار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

ناوالئی کو مارچ میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔ پوٹین(آج) پیر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا رہے ہیں جس کے خلاف اپوزیشن نے مظاہروں کی کال دے رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :