چینی اور پاکستانی سرجن ڈاکٹرز کٹے ہونٹ اور تالو کے مریضوں کا علاج کریں گے

اتوار 6 مئی 2018 22:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) چینی اور پاکستانی سرجن ڈاکٹرز کا ایک گروپ کٹے ہونٹ اور تالو کے مریضوں کا علاج (کل) منگل کو کرے گا۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں ایک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال بہارہ کہو میں کیا جارہا ہے، چھ روزہ میڈیکل کیمپ کے دوران تقریبا 50 سے زائد کٹے ہونٹ اور تالو کے مریض بچوں کے آپریشن کئے جائیں گے۔ کیمپ میں شرکت کیلئے دو چینی ڈاکٹرز پیر کو یہاں پہنچیں گے۔

متعلقہ عنوان :