لاہور ، صدر ملی مسلم لیگسیف اللہ خالد کا احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کی مذمت

اتوار مئی 23:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث افرادکو گرفتار کر کے قرارواقعی سزا دی جائے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوںنے وزیر داخلہ پرکئے جانے والے حملہ پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :