چین کے سٹاکس ایکسچینجوں کو ملی جلی اور کم شرح پر بندش

پیر 7 مئی 2018 19:11

چین کے سٹاکس ایکسچینجوں کو ملی جلی اور کم شرح پر بندش
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 مئی2018ء) چینکا ہوشین 300انڈیکس فیوچرزپیرکواضافے پر بند ہوا مئی 2018کا کنٹریکٹ1.61فیصد کے اضافے سی3827.2پوائنٹس جبکہ جون 2018 ء کا کنٹریکٹ1.64فیصد کے اضافیسے 3812پوائنٹس جبکہ ستمبر2018کا کنٹریکٹ 1.61فیصد کے اضافے سے 3772.4 پر بند ہوا۔دسمبر2018کا کنٹریکٹ 1.68فیصد کے اضافے سے 3758.6پوائنٹس پر بند ہوا۔۔

(جاری ہے)

دریں اثنا ء چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرزپیر کو کمی پر بندہوا ، جون 2018ء کا کنٹریکٹ0.02فیصدکی کمی سی97.88یوآن (15.4امریکی ڈالر)پر بند ہوا ،ستمبر 2018ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.06فیصد کی کمی سی97.8یوآن پر بند ہوا ۔

جبکہ دسمبر 2018میں سودے کے کنٹریکٹ میں کوئی کاروبار نہیں کیا ۔ علاوہ ازیں چینی سٹاکس پیر کواضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس1.48 فیصد کے اضافے سے 3136.64پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس1.92فیصدکے اضافے سے 10626.51پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس2.07فیصدکے اضافے سے 1852.34پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :