داکارہ صباقمر نے بالی ووڈ کے بعد ہالی وڈ فلم سائن کر لی

پیر 7 مئی 2018 22:48

داکارہ صباقمر نے بالی ووڈ کے بعد ہالی وڈ فلم سائن کر لی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) صباقمر ان دنوں لاہور میں موجود ہیں اور جلد ہی فلم کی شوٹنگ کیلئے امریکا روانہ ہوں گی۔ماڈلنگ اور کامیڈی اداکاری سے ہالی ووڈ کی فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا قمر کو کیرئیر کا ایک اور بڑا بریک مل گیا، انہوں نے ہالی ووڈکی فلم سائن کر لی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صبا قمر نامور ہالی ووڈ اداکار بین افلیک کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔ انکا کہنا تھا فلم کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہنا چاہتیں، وقت آنے پرسب پتا چل جائے گا۔ ۔

متعلقہ عنوان :