فلم ’’شمشیرا‘‘ میں اداکار رنبیر کپور ڈکیت بن گے

منگل 8 مئی 2018 09:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) بالی وڈ ایکشن فلم ’’شمشیرا‘‘ میں اداکار رنبیر کپور ڈکیت کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’شمشیرا‘‘ کی عکسبندی رواں سال کے آخر میں شروع کی جائے گی جو آئندہ سال وسط میں مکمل کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم میں رنبیر کپور ایک ڈکیت کا کردارادا کریں گے، فلم کی ہدایتکار کرن ملہوترانے دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :