امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

منگل 8 مئی 2018 11:20

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخ کم ہوئے ہیں جس کی وجہ وینزویلا کی قومی آئل کمپنی کی پیداوار میں کمی اور ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خدشات ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 94 سینٹ بڑھ کر 75.81 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 69 سینٹ اضافے کے ساتھ 70.40 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :