قومی اسمبلی میں دستور (ترمیمی) بل 2018ء پیش کردیا گیا

منگل 8 مئی 2018 12:54

قومی اسمبلی میں دستور (ترمیمی) بل 2018ء پیش کردیا گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں دستور (ترمیمی) بل 2018ء پیش کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں کشور زہرہ نے تریک پیش کی کہ دستور (ترمیمی) بل 2018ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

(جاری ہے)

حکومت کی طرف سے مخالفت نہ کرنے پر انہوں نے آئین کے آرٹیکل 51 اور 106 میں ترامیم کے حوالے سے بل متعارف کرایا جسے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :