کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کیخلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کا اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ
منگل 8 مئی 2018 16:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیںا پنی فورسز کو نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے اور مقبوضہ علاقے میں بھارتی ظلم و بربریت کے حالیہ واقعات نے پوری قوم کو سخت مغموم کیا ہے۔
مقررین نے کہاکہ بھارت قابض افوج کے ذریعے کشمیریوںکی نسل کشیُ کے علاوہ خواتین کی عزت و عصمت کو بھی پامال کر رہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ بھارت ان اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ حریت کوکمزور کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ۔تاہم انہوںنے کہاکہ بھارت اپنے مذموم عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگا۔ اس موقع پر حریت قائدین نے متاثرہ کشمیری خاندانوں سے یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شہداء کی قربانیوں کو رائیگاںنہیں جانے دیا جائیگا اور ان کے مشن کو ہر قیمت پر اسکے منطقی انجام تک جاری رکھا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.