بجلی بند رہے گی

منگل 8 مئی 2018 20:06

سرگودھا۔08مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2018ء) ایکسین آپریشن فیسکوسکینڈ ڈویژن سرگودہا کی پریس ریلیز کے مطابق انتہائی ضروری مرمت گیارہ کے وی فیڈرز /آلات بجلی شیڈول کے مطا بق (آج)9 مئی کوقرطبہ ٹاؤن ‘طالب والا ‘ (کل) 10 مئی کو گلا پور ‘ مٹیلہ اورگیارہ مئی کو بھاگٹانوالہ اور تیمور سپینگ ملز کی بجلی صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :