جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں ، مریم اورنگزیب

منگل 8 مئی 2018 23:28

جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2018ء) وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جمہوری نظام میں تسلسل سے ادارے مضبوط ہورہے ہیں، ملکی ترقی کے لیے وژن دو ہزار پچیس پر عمل درآمد کیا جار ہا ہے۔

(جاری ہے)

نوجوانوں کی ترقی اورمہارت کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ، نوجوان نسل کے رویوں کو بدلنے کی ضرورت ہے۔انہوںنے کہاکہ نوجوان تکنیکی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس کے لیے ملک میں وسائل کو بڑھایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :