شانگلہ ‘ حاجی اورنگزیب انتقال کرگئے

منگل 8 مئی 2018 23:47

ا لپوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 مئی2018ء) شانگلہ پولیس انسپکٹر ایس ایچ او کروڑہ بخت ظاہرخان کے والد حاجی اورنگزیب انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

مرحوم کو منگل کے روز نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم حاجی اورنگزیب کی فاتحہ خوانی سنیلہ پورن میں ادا کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :