اداکارہ عالیہ بھٹ اور وکی کوشال کی فلم ’راضی‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد
بدھ 9 مئی 2018 22:23
(جاری ہے)
پاکستان فلم ڈسٹری بیوشن کمپنی کے سینئرعہدیدار کا کہنا ہے کہ یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ بھارت میں اب بھی متنا زعہ موضوعات پر فلمیں بن رہی ہیں، پاکستان کے تمام ڈسٹری بیوٹرز اس بات سے واقف ہیں کہ فلم میں عالیہ بھٹ کا کردار کیا ہیاسی لیے کوئی بھی یہ فلم خریدنے کیلئے تیار نہیں۔
اپنے ملک سے محبت ڈسٹری بیوٹرز کو یہ فلم نہ خریدنے پر مجبور کررہی ہے۔انہوں نے کہا بھارتی پروڈیوسرز کو یہ معلوم ہونا چاہئیے کہ پاکستانی ڈسٹری بیوٹرز نے فلم ’راضی‘کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.