نو آموزآئرلینڈ سے شکست پاکستان کو مہنگی پڑنے کا خدشہ
نتیجہ کچھ بھی ہو ٹیم کی ساتویں پوزیشن پر کوئی فرق نہیں پڑے گا
جمعرات 10 مئی 2018 16:42
(جاری ہے)
ڈبلن ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے سینئر ترین بلے باز اظہر علی رینکنگ میں10اور مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق 25 ویں نمبر کے ساتھ اننگز کاآغاز کریں گے۔
ٹیسٹ اوپنر سمیع اسلم اس وقت 74ویں پوزیشن پر ہیں،ٹیسٹ بالرز کی رینکنگ میں 16ویں نمبر پر موجود لیگ سپنر یاسر شاہ کی خدمات پاکستان کو حاصل نہیں ہیں ،فاسٹ بالرمحمد عباس37ویں اور پیسر محمد عامر 39ویں نمبر پر ہیں،آئرلینڈ کو ٹیسٹ رینکنگ میں ابھی کھاتہ کھولنا ہے، ون ڈے رینکنگ میں پال سٹرلنگ 35، ایڈ جوائس42،کیون اوبرائن51 اور ولیم پورٹر فیلڈ58 ویں نمبر پر ہیں،39سالہ ایڈ جوائس 254فرسٹ کلاس میچز میں 48.07کی اوسط سی18414رنز سکور کرچکے ہیں ۔آئرش بالرز میں ٹم مرٹیگ20،اینڈی میک برائن42،بوائیڈ رینکن58 ویں پوزیشن پر ہیں۔یاد رہے کہ36سالہ ٹم مرٹیگ 210فرسٹ کلاس میچز میں26.51کی اوسط سے 712وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.