بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں14 مئی کو ہوگا

جمعرات 10 مئی 2018 23:06

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2018ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی وسیم اختر کی صدارت میں بروزپیر، 14مئی2018ء، ڈھائی بجے دن کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا جس میں جاری کئے گئے ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :