لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی اینڈ ڈی کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
جمعرات 10 مئی 2018 23:31
(جاری ہے)
درخواست گزار حسین حیدر کے وکیل بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا کہ قانون کے تحت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو ختم کر کے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تشکیل دیا گیا، قانون کے برعکس پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ تشکیل دیتے ہوئے چیئرمین جہانزیب خان کی تعیناتی غیرقانونی طور پر کی گئی۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ چیئرمین پی اینڈ ڈی جہانزیب خان کی تعیناتی کالعدم قرار دی جائے اور انکی جانب سے کئے جانے والے غیر قانونی اقدامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔ سرکاری وکیل نے جواب داخل کراتے ہوئے کہا کہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ انتظامی طور پر قائم کیا گیا۔فاضل عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.