ریپ کرنے والے شوہرکا قتل، بیوی کو سزائے موت سنادی گئی
نوراحسین کی زبردستی شادی ہوئی،ہمبستری سے انکارکیا،شوہرنے زبردستی کی توچھری سے قتل کردیا،مقامی میڈیا
جمعہ 11 مئی 2018 12:26
(جاری ہے)
ان کے مطابق چھ روز بعد ان کے شوہر نے اپنے چند کزنوں کو بلایا جنھوں نے مبینہ طور پر انھیں پکڑا اور ان کے شوہر نے انھیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔جب ان کے شوہر نے مبینہ طور پر دوبارہ ایسا کرنے کی کوشش کی تو نورا حسین نے چھری کے ساتھ ان پر حملہ کیا اور انھیں مار ڈالا۔
اس کے بعد وہ وہاں سے فرار ہو کر اپنے والدین کے پاس چلی گئیں جنھوں نے انھیں پولیس کے حوالے کر دیا۔شریعہ عدالت نے گذشتہ ماہ نورا حسین کو جان بوجھ کر اپنے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں مجرم قرار دیا تھا اور انھیں باقاعدہ طور پر پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔خبررساں ادارے کے مطابق ان کے وکیل کے پاس اپیل کرنے کے لیے 15 دن کا وقت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.