زرعی یونیورسٹی کے طلباء میں لیپ ٹاپ کی تقسیم شروع

جمعہ 11 مئی 2018 12:28

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) زرعی یونیورسٹی پشاورمیں وزیراعظم لیب ٹاپ سکیم کے تحت مستحق طلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ کی تقسیم شروع ہوگئی۔

(جاری ہے)

وائس چانسلرڈاکٹرنور پیائوخان نے ایک خصوصی تقریب میں تقسیم لیپ ٹاپ کاافتتاح کرتے ہوئے طلباء پرزوردیاکہ وہ لیپ ٹاپ کی سہولت کوجدیدتحقیق تک رسائی کیلئے بروئے کارلائیں۔

متعلقہ عنوان :