لاہور‘ مقامی مارکیٹ میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 11 مئی 2018 19:24

لاہور‘ مقامی مارکیٹ میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔11 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 144 سے 150 روپے اور سیب کالا کلو میدانی91 سے 95 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 91 سے 95 روپے فی درجن اور کھجور ایرانی 160 سے 166 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔