سعودی پولیس نے فلیٹ میں موبائل کی مرمت کرنے والے 36 غیر ملکی شہری گرفتار کر لیے
جمعہ 11 مئی 2018 20:33
(جاری ہے)
ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں موبائل فون کے شعبے میں سعودائزیشن کے نفاذ کے بعد اس شعبے میں موبائل فون ریئپرنگ کے لیے سعودی شہریوں کی قلت کو دور کرنے کے لیے مقامی موبائل فون تاجروں نے گھروں میں غیر ملکی ریپئرنگ کا عملہ رکھنا شروع کر دیا ، سعودی خفیہ ادارے کو اطلاع ملی تھی کہ المرسلات محلے کے ایک گھر میں موبائل فون کی رپئیرنگ کا کام کیا اجا رہاہے ، جس میں تمام غیر ملکی شہری کام کرتے ہیں۔
گرفتار ہونے والے افراد کے بارے میں یہ انکشاف ہوا کہ انہوں نے فلیٹ کو موبائل فون کی رپئیرنگ کے لیے استعمال کرتے تھے۔ گرفتار ہونے والے تمام غیر ملکی شہریوں کا تعلق قریبی عرب ملک سے بتایا جار ہاہے۔ سعودی پولیس نے گرفتار کر کے ملزمان سے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.