محکمہ صحت بلوچستان نے ڈاکٹر نریش کمار،ڈاکٹر عبدالواحد اور ڈاکٹر منظور کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی

جمعہ 11 مئی 2018 23:22

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2018ء) محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بور ڈکی سفارش اور محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی منظوری سے ڈاکٹر ایاز جمالی ڈاکٹر عبدالصمد ، ڈاکٹر عارف امان اورڈاکٹر نریش کمار میڈیکل آفیسرز ( بی ۔

(جاری ہے)

17) کو 12اپریل 2018 سے مستقل بنیادوں پر سینئر میڈیکل آفیسر ( بی ۔ 18) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔ایک اوراعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر عبدالواحد بلوچ اور ڈاکٹر منظور احمد سینئر میڈیکل آفیسرز ( بی ۔ 18) کو 12اپریل 2018 سے مستقل بنیادوں پر چیف میڈیکل آفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :