امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھائو

ہفتہ 12 مئی 2018 15:45

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھائو
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھائو رہا جس کیوجہ ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے امکانات کے باعث تیل کی سپلائی کم ہونے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 77.47 ڈالر فی بیرل پر فلیٹ رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 16 سینٹ کم ہوکر 71.20 ڈالر فی بیرل رہے۔

متعلقہ عنوان :