
ایف آئی اے نے پی آئی اے طیارہ گمشدگی کا حتمی نوٹس چیئرمین پی آئی اے کو جاری کردیا
ہفتہ 12 مئی 2018 18:15

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق لاہور ایف آئی اے نے ہفتہ کے روز پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کا طیارہ گمشدگی اور کرپشن کے جوابات جمع کرانے پر چیئرمین پی آئی اے کو حتمی نوٹس جاری کردیا ہے اور نوٹس میں آگاہ کیا ہے کہ 22نومبر 2017ء کو جو سوالنامہ بھجوایا گیا تھا اس کا جواب 22مئی2018ء کو ہر صورت میں جمع کرایا جائے تاکہ اہم کیس میں جلد از جلد پیش رفت ہو۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے 22نومبر2017ء کو طیارہ گمشدگی اور کرپشن کا نوٹس بھجوایا تھا جس کا جواب پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے تاحال نہیں دیا۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.