مئی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی مکمل ہڑتال

کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہ ہوا

ہفتہ 12 مئی 2018 21:26

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2018ء) 12مئی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے مکمل ہڑتال کی او رکوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہ ہوا۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک آصف ندیم ،جنرل سیکرٹری چوہدری فخر رشید،جوائنٹ سیکرٹری انوار انجم،فنانس سیکرٹری ملک شاہد بلال ایڈووکیٹس نے کہا کہ 12مئی کو سیاسی جماعت کے کارکنوں کی طرف سے عدلیہ بحالی تحریک میں شامل وکلاء کو جس طرح شہید کیا گیا وہ قابل مذمت ہے اس ضمن میں آج تمام وکلاء نے ان شہید وکلاء کیلئے فاتحہ خوانی کی اور تمام عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :