
پی ٹی وی نے متعدد فنکاروں کو پہنچان دی ،اس کو اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا ،
پی ٹی وی اکیڈمی نے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع دیا ، اکیڈمی کا قیام پی ٹی وی کے ویژن کی عکاسی ہے ، پی ٹی وی آج بھی اپنی پہچان رکھتا ہے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا پی ٹی وی اکیڈمی میں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب
ہفتہ 12 مئی 2018 22:49

(جاری ہے)
ہفتہ کو پاکستان ٹیلی ویژن اکیڈمی میں تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسی بھی ادارے میں اکیڈمی کا رکردار اہم ہے ، پی ٹی وی نے متعدد فنکاروں کو پہنچان دی ، اکیڈمی کا قیام پی ٹی وی کے ویژن کی عکاسی ہے ،پی ٹی وی اکیڈمی نے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع دیا ، پی ٹی وی آج بھی اپنی پہچان رکھتا ہے، آج بھی رسائی کے لحاظ سے پی ٹی وی آگے ہے ، پی ٹی وی کو اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا ، پی ٹی وی کو بدلنے کیلئے ہمیں خود کو بدلنا ہوگا ، ایم ڈی پی ٹی وی نے 6ماہ میں اہم اقدامات کئے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.