تاندلیا نوالہ ، زہریلا دہی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت غیر ، ہسپتال منتقل کردیا گیا

ہفتہ 12 مئی 2018 23:00

تاندلیا نوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) ز ہریلا دہی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کی حدود چک 429 گ ب میں زہریلا دہی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت غیرہو گئی متاثرہ افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیاگیا.متاثرہ افراد میں 3 خواتین 5 بچے 2 شخص شامل ہے جس میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :