بغیر روٹ پرمٹ چنگ چی رکشوں کے خلاف (آج) سے گرینڈ آپریشن ہوگا
11منظور شدہ روٹس کے علاوہ کسی بھی خودساختہ روٹ پر چنگ چی رکشوں کے چلنے پر پابندی ہے
اتوار 13 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
خالد یامین ستی نے قومی خبر ایجنسی کو بتایاکہ گذشتہ ماہ بغیر روٹ پرمٹ چنگ چی رکشوں کے خلاف آپریشن کے دوران مجموعی طور پر تقریباً 80رکشے بند کیے گئے ۔
ایک سوال کے جواب میں خالد یامین ستی نے اے پی پی کو بتایاکہ چنگ چی رکشوں کے گیارہ منظور شدہ روٹس کے علاوہ کسی بھی خودساختہ روٹ پر چنگ چی رکشوں کے چلنے پر پابندی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ ان روٹس میں اصغر مال تا پیرودھائی ،اولڈ آفس آر ایم سی تا کیرج فیکٹری ،شمس آباد تا ہارون چوک ،کوہاٹی بازار تا بانساں والا چوک ،ڈنگی کھوئی تا خیابان سرسید ،بنی چوک تا ہولی فیملی ہسپتال ،جہاز گرائونڈ تا دفتر یو سی گنگال ،جامع مسجد گلزار قائد تا کمرشل مارکیٹ ،ڈھوک منشی تا ڈھوک کالا خان اور رائل پیلس میریج ہال تا نیو مورگاہ کے روٹس شامل ہیں ۔خالد یامین ستی نے چنگ چی رکشاء میں سواریوں کی تعداد کے حوالے سے بتایاکہ کسی بھی چنگ چی رکشاء میں ڈرائیور سمیت پانچ سے زائد مسافروں کی اجازت نہیں ہے ۔خلاف ورزی کی صورت میں ایسے رکشوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.