مستونگ،بائی پاس پرفائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ،ایک زخمی

اتوار 13 مئی 2018 16:50

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) بائی پاس پرفائرنگ ایک شخص جاںبحق ایک زخمی،تفصیلات کے مطابق اتوارکے روز صبح اڈہ بائی پاس پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کے فائرنگ سے شیرین آب کے رہائشی محمدابراہیم موقع پر جا ںبحق اورساتھی نظرمحمد زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ پرانی رنجش ہے۔سٹی پولیس مزیدکاروائی کررہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :