کروڑو دلوں کی دھڑکن، بھارتی اداکارہ کی اچانک موت واقع

اتوار مئی 18:20

کروڑو دلوں کی دھڑکن، بھارتی اداکارہ کی اچانک موت واقع
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2018ء) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کے بعد ایک اور سینئر اداکارہ انیتا داس دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 57 سالہ اداکارہ کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جس کے بعد ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکیں اور اس جہان فانی سے چل بسیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ کے خاندانی ذرائع نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انتیاداس کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔خیال رہے کہ اداکارہ نے 1975میں فلم جاجابارا سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور 100سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔حال ہی میں بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی بھی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں تھی۔

متعلقہ عنوان :