محمد اعجاز احمد کنٹرولر بلوچستان بورڈ مقرر

اتوار 13 مئی 2018 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2018ء) محکمہ تعلیم کے ایک اعلامیہ کے مطابق محمد اعجاز احمد BPS-19 کو کنٹرولر بلوچستان ثانوی تعلیمی بورڈ ،انکے پیش روسید عباداللہ شاہ غرشین کو محکمہ تعلیم میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ،علاوہ ازیں محمد عارف BPS-19کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر جعفرآباد مقرر کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :