صوبے بھر کے عوام کویکساں حقوق اور متوازن ترقی کے مواقع فراہم کرنا جمہوریت کی خوبصورتی ہے ،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی
اتوار 13 مئی 2018 20:50
(جاری ہے)
گورنر نے کہا کہ ہماری شروع سے بھر پور خواہش اور کوشش ہے کہ شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ صوبے کے دور آفتادہ بالخصوص دیہی علاقوں کے عوام کو بھی ان کی دہلیز پر فراہم کرسکیں جس میں پچھلے چار سالوں کے دوران ہی کافی حدتک کامیاب اور سر خرو ہوچکے ہیں اور اب بھی بھر پور کوششیں جاری ہیں ۔
وفد کے سرکردہ افراد نے گورنر بلوچستان ضلع قلعہ عبداللہ کے تمام عوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ چمن سے کوئٹہ جاتے ہوئے چیک پوسٹوں پر مسافروں سے بے جاء تلاشی لی جاتی ہے اور خواتین ، مریض ، ملازموں اور کاروباری افراد کا قیمتی وقت ضائع ہوجاتا ہے ۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ قومی شناختی کے حصول کو آسان بنانے کیلئے مزید نادرا کے دفاتر قائم کئے جائیں اور صحت ، تعلیم بالخصوص صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے ۔ گورنر بلوچستان نے ان کے مسائل و مشکلات کو غور اور توجہ سے سنا اور کہا کہ ہم عوام کے بنیادی مسائل و مشکلات کا ادراک رکھتے ہیں ۔ آپ سب کی تکالیف سے بخوبی آشنا ہیں اور خلق خدا کی بے لوث خدمت پر مکمل یقین رکھتے ہیں ۔ انہوں نے اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.