جڑانوالہ پنجاب حکو مت کی ہدا یت پر سستے رمضا ن با زا ر کا با قا عدہ آ غا ز کر دیا گیا

صا رفین کو سستی و معیا ری اشیا ئے خو ر دو نو ش کی فرا ہمی یقینی بنا ئی جا ئے گی

اتوار 13 مئی 2018 21:20

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 مئی2018ء) جڑانوالہ پنجاب حکو مت کی ہدا یت پر سستے رمضا ن با زا ر کا با قا عدہ آ غا ز کر دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر شہر یا ر عا رف نے بتا یا کہ صو بہ بھر کی طر ح جڑانوالہ میں بھی 2رمضا ن با زارو ں کھرڑیا نوالہ ، جڑانوالہ کا با قا عد ہ آ غا ز کر دیا گیا۔ سستے رمضا ن بازارو ں میں انتظا ما ت مکمل کر لیے گئے ہیں۔

اور صا رفین کو سستی و معیا ری اشیا ئے خو ر دو نو ش کی فرا ہمی یقینی بنا ئی جا ئے گی ۔

(جاری ہے)

سستے رمضا ن با زارو ں میں آ ٹا ، چینی، چا ول ، چا ئے، دا لیں، گھی، سبزیا ں ، پھل ، گو شت کے سٹال لگا ئے گئے ہیں جہا ں صا رفین کو صبح سے افطا ری تک سا ما ن فرا ہم ہو گا۔ پنجاب حکو مت صا رفین کو اربو ں رو پے کی سبسڈی فرا ہم کر رہی ہے۔ ما ہ صیا م بر کتو ں رحمتو ں کا مہینہ ہے۔ رمضان المبا رک میں کسی کو بھی ذخیرہ اندو زی کی ہر گز اجا ز ت نہ دی جا ئے گی ۔ اور حکو متی نر خو ں پر اشیا ء کی فرا ہمی یقینی بنا نے کے لئے تمام وسا ئل برو ئے کا ر لا رہے ہیں۔ سستے رمضان بازا رو ں میں عام ما رکیٹ سے سستے دا مو ں اشیا ئے خو ر دو نو ش کی فرا ہمی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :