پاکستان میں ویتنام کے سفیر آج سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت میں اہم میٹنگ سے خطاب کریں گے

اتوار 13 مئی 2018 22:00

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2018ء) پاکستان میں ویتنام کے سفیر مسٹر فام ہونگ کم آج سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت میں ایک اہم میٹنگ کے دوران سیالکوٹ کے برآمد کنندگان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :