پولیس نے 4ملزمان گرفتار کر کے 57لیٹرشراب و چرس برآمد کر لی

پیر 14 مئی 2018 18:33

ساہیوال۔14 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2018ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘آدھ کلو چرس ‘ 57لیٹرشراب برآمد‘4ملزمان گرفتار،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عاطف اکرام کی ہدایت پر غلہ منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 90/9-Lمیں چھاپہ مارکر سلطان سے آدھ کلو چرس ‘ساجد سے 14لیٹرشراب‘135/9-Lمیں عثمان سے 13لیٹرشراب اور بہادر شاہ پولیس نے 59/G-Dمیں چھاپہ مارکر عمران سے 30لیٹرشراب برآمدکرکے ملزما ن کوگرفتارکرلیا،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :