قصور ، کنٹینر اور کوسٹر کے تصادم میں ایک شخص شدید زخمی

پیر 14 مئی 2018 18:56

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2018ء) تھانہ سٹی چونیا ںکے علاقہ میں کنٹینر اور کوسٹر کے تصادم میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محمد اطہر کنٹینر لے کر چھانگا مانگا روڈ پر جارہا تھا کہ سامنے سے آنیوالی تیز رفتار کوسٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں کوسٹر کا ڈرائیور عبدالغفار شدید زخمی ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :