پنجاب یونیورسٹی اور چینی اکیڈمی کے درمیان زرعی شعبہ میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
معاہدے کے مطابق فریقین زراعت کے شعبہ میں جدیداور اعلیٰ ٹیکنالوجی کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے
پیر 14 مئی 2018 23:04
(جاری ہے)
اپنے خطاب میں سیدرضا علی گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور چین دیرینہ کے مابین دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور پاکستان اور چین ایک دوسرے کے آزمودہ دوست ہیں ان تعلقات میں فروغ ملنا چاہئے اور دونوں ممالک کے تعلیمی اداروں کو مشترکہ تحقیقاتی منصوبے کرنے چاہئیں۔
معاہدے کے مطابق فریقین زراعت کے شعبہ میں جدیداور اعلیٰ ٹیکنالوجی کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کو فروغ دیں گے اور شعبہ زراعت کی ترقی اور مختلف ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے مل کر کام کریں گے۔ فریقین کے مابین محققین ، طلبہ، منیجرزاور اداروں کے دو طرفہ وفود کے تبادلوں کے علاوہ سائنس اور ٹیکنالوجی انویسٹمنٹ اور پراجیکٹ اینڈ ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لئے بھی تعاون جاری رہے گا۔ پنجاب یونیورسٹی اور ثنیا سائنس اکیڈمی چین مل کر پیشہ ورانہ تربیتی پروگرام، تکنیکی لیکچرز ، بین الاقوامی سیمینارز، ٹیکنالوجی اور پالیسی ایڈوائزی کیلئے کام کریں گے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.