پنجاب حکومت نے منیجنگ ڈائریکٹر واسا زاہد عزیز کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی

منگل 15 مئی 2018 19:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے منیجنگ ڈائریکٹر واسا زاہد عزیز کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں ایم ڈی واسا زاہد عزیز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ترقی پانے کے باوجود بطور ایم ڈی واسا اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :