روبوٹ صوفیا ابوظہبی میں دلچسپ مہم جوئی کے لیے پہنچ گئی
سعودی عرب کی شہریت رکھنے والی روبوٹ صوفیا متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں مہم جوئی کے لیے پہنچ گئی
سعدیہ عباس بدھ 16 مئی 2018 09:24
(جاری ہے)
صوفیا اقوام متحدہ میں بات کرنے اور اثرورسوخ رکھنے والی عالمی شخصیات اور رہنماوں کا انٹرویو کرنے کی وجہ سے دنیا کے طاقتور ترین روبوٹ کے نام سے مشہور ہے ۔ صوفیا کو حال ہی میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی ایشیاءکی چیمپین انوویشن کے خطاب سے نوازا گیا ہے ۔
سعودی عرب کے صوفیا کو سعودی شہری نامزد کیے جانے کے بعد سے صوفیا دنیا کا شہریت رکھنے والا پہلا روبوٹ ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صوفیا نے ابوظہبی کے تاریخی مقامات کی سیر کی اور جذبات سے بھر پور مہم جوئی کی ۔ مقامی ذرائع نے خالد ال امیر کے ساتھ صوفیا کی اس ویڈیو کے بارے میں کہا ہے کہ کیا خالد ال امیر کبھی کامیاب ہونے کے لیے اصل میں صوفیا کی کامیابیوں کو اپنی زندگی کا حصہ بنا پائیں گے یا نہیں ؟ اور ابوظہبی کے دلچسپ پہلووں کو دیکھنے کے بعد صوفیا اپنے ٹارگٹ تک پہنچ پائے گی یا نہیں ۔ صوفیا نے جدت اور ٹیکنالوجی کے ترجمان کے طور پر ابوظہبی میں اے ٹی ایم کابھی دوراہ کیا ۔ صوفیا کے سیر تفریح پر مبنی اس دورے کے دوران صوفیا نے ابوظہبی کے کئی اہم مقامات کی سیر کی جن میں امارت کا محل ، لوور ابوظہبی ، یاس مرینا سرکٹ ، یاس واٹر ورلڈ ، ابوظہبی کی فیراری ورلڈ اور نیا بننے والا ہالا صحرا کا نخلستان وغیرہ شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.