پی ایس ایف ضلع پشاور کی کابینہ تشکیل دیدی گئی

بدھ مئی 13:12

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور کیلئے کابینہ تشکیل دیدی گئی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق شان باچاچیئرمین ‘ وصال احمددرانی صدر‘ ناصر آفریدی جنرل سیکرٹری‘ ایم شاہ سعد سیکرٹری اطلاعات‘ شیراز خان فنانس سیکرٹری اور سرتاج خان پریس سیکرٹری ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :